Swat

سوات، جماعت اسلامی کے زیر اہتمام آج یکجہتیِ کشمیر مظاہرہ ہوگا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  جماعت اسلامی ضلع سوات کے زیر اہتمام آج نشاط چوک مینگورہ میں یکجہتیِ کشمیر مظاہرہ ہوگا۔اس بات کا فیصلہ جماعت اسلا می ضلع سوات کے ضلعی ذمہ داران کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی اور بھارت کے مذموم عزائم کے خلاف امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق کی اپیل پر آج بروز بدھ 4 بجے نشاط چوک مینگورہ میں یکجہتیِ کشمیر مظاہرہ کیا جائے گا۔ امیر جماعتِ اسلامی ضلع سوات محمد امین نے تمام کارکنان اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس مظاہرے میں شرکت کریں

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔