Swat

جماعت اسلامی سوات کا بھارت کے خلاف نشاط چوک میں مظاہرہ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  جماعت اسلامی سوات کے زیر اہتمام کشمیریوں سے یکجہتی اور بھارت کے خلاف نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین سے اپنے خطاب میں جماعت اسلامی کے مرکزی شوریٰ کے رکن اور امیر سوات محمد امین اور دیگر نے اپنے خطاب میں کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ بھارت کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اور وادی میں ہزاروں کی تعداد میں بزدل افواج بھیج کر کشمیریوں پر مزید مظالم ڈھانے کا پروگرام بنارہے ہیں،لیکن پاکستانی عوام اور جماعتِ اسلامی کے کارکن ہر وقت اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔