Swat

سوات میں بھی بھارت کا یومِ آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں بھی بھارت کا یومِ آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا۔ مینگورہ شہر سمیت مختلف علاقوں میں جلوس نکالے گئے جن کے شرکا نے بھارت کے خلاف نعرہ بازی کی اور کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔خپل کور میں بھی یوم سیاہ کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں ایم این اے سلیم الرحمان اور ایم پی اے فضل حکیم خان نے بھی شرکت کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔