Swat +A -Aگل گدہ میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا August 17, 2019 2 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے علاقہ گل گدہ نمبر3میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا، زخمی سلیم خان کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہستال منتقل کردیا گیااور پولیس نے تین ملزمان اصغر، ظہور اور اجمل کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔ اشتہار / Advertisement