Swat

شینگردار میں موٹر کار نے80سالہ شخص کو ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تھانہ غالیگے کے حدود میں واقع علاقہ شینگردار میں تیز رفتار موٹر کار نے80سالہ ادھیڑ عمر شخص کو ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا، زخمی صاحب گل کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا اور پولیس نے ڈرائیور امان اللہ ساکن بلوچستان کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔