Swat

سوات، مزید دس افراد ڈینگی وائرس سے متاثر، تعداد 359 ہوگئی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں مزید دس افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد امسال ڈینگی سے متاثرہ وہ مریض جن کو سرکاری ہسپتال لایا گیا، کی تعداد 359ہوگئی۔ سیدو تدریسی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق 336مریضوں کو علاج کے بعد ہسپتال سے فارغ کیا گیا ہے۔ 11 مریض ڈینگی وارڈ میں زیر علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔