Swat

نسیم گل پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بینچ میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل تعینات

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے قانون دان اور تحریک انصاف کے رہنما نسیم گل کو پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بینچ میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل تعینات کردیا گیا۔ ان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔