Swat

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ کے محلہ ملوک آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے عشا ء کے بعد اس وقتے خالد پر فائرنگ کی جس وقت وہ گھر سے نکل رہا تھا۔ فائرنگ کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔