Swat

اوڈیگرام،شوہر کی فائرنگ سے بیوی کو قتل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے نواحی علاقہ اوڈیگرام میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق گھر میں کسی بات پر تکرار کے بعد ملزم محمد امین نے31 سالہ اہلیہ مسماۃ(ر) پر فائرنگ کی، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار اور مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔