Swat

کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، ڈینگی وائرس کا زور ٹوٹ گیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں سردی میں اضافے کے بعد ڈینگی مریضوں میں کمی آنا شروع ہوگئی۔ سیدو تدریسی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صرف ایک مریض لایا گیا۔ اس سال سوات میں 556افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔