Swat

سیدو شریف، سوئی گیس بندش کے خلاف اہلِ علاقہ کا مظاہرہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سیدو شریف میں سوئی گیس کی بندش کے خلاف اہلِ علاقہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ”شنو دکانونہ“ میں لوگوں نے جمع ہوکر حکومت اور محکمہ کے خلاف نعرہ بازی کی۔ مظاہرین کا کہناتھا کہ سیدو شریف میں 22 گھنٹے تک گیس کی غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔ رات کو دو بجے کے بعد ایک یا دو گھنٹوں کے لئے گیس کی فراہمی اس وقت شروع ہو جاتی ہے جب لوگ سو رہے ہوتے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔