Swat

فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف وکلا کی ہڑتال

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف خیبر پختون خواہ بار کونسل کے اپیل پر جمعرات کو صوبہ بھر میں ہڑتال کی اور وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ ہائی کورٹ بار مینگورہ بنچ اور ڈسٹرکٹ بار سوات کی اپیل پر خیبر پختون خواہ بار کونسل نے فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف ملاکنڈ ڈویژن کے تمام 8 اضلاع میں دو روزہ سوگ اور ہڑتال کا اعلان کردیا۔ آج جمعہ اور کل ہفتہ کو ملاکنڈ ڈویژن میں وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں