Swat +A -Aمینگورہ،محلہ لطیف آباد میں 18 سالہ لڑکی کی خود کشی December 24, 2019 2 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ لطیف آباد میں 18 سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ن) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا ڈالا اور پنکھے سے جھول کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ اشتہار / Advertisement