Swat

مٹہ ڈٹپانئی، رکشہ کی ٹکر سے ایک شخص شدید زخمی س

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے ڈٹپانئی میں رکشہ کی ٹکر سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈٹپانئی میں رکشہ نے صلاح الدین ولد بعدالرؤف کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں وہ شدیدزخمی ہوگیا۔مجروح کو طبی امداد کے لئے سول اسپتال مٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرلی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔