Swat

کوزہ بانڈئی، پستول چل جانے سے چودہ سالہ لڑکی زخمی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں پستول چل جانے سے چودہ سالہ لڑکی زخمی ہوگئی۔مسماۃ(ع) نے گھر میں پڑی لوڈڈ پستول اٹھائی اور اسے دیکھ رہی تھی کہ چل جانے سے ان کو گولی لگی جس سے وہ زخمی ہوگئے۔ ان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔