Swat

معمر والد کو قتل کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    پچھترسالہ والد کو قتل کرنے والے بیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ گذشتہ روز تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں معمولی تکرار پر عزت نواب نے اپنے 75سالہ والد علی داد کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا اور فرار ہوگیا تھا۔ غالیگے پولیس کے مطابق ایک اطلاع پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں