(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق منگل کی شام ہونے والے زلزلے کی شدت4.7، زیرِ زمین گہرائی 44 کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ گذشتہ روز ایک ہی رات میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔
Swat
