Swat

چودہ سالہ ریحان گھر سے لاپتا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    چودہ سالہ ریحان خان ولد عمران خان قوم محسود،چار روز پہلے اپنے گھر واقع ایبٹ آباد گلی فضل رحیم گھر سے نکلا ہے اور دوبارہ گھر نہیں آیا۔ نہ اپنے ضلع ٹانک میں گھر گیا۔ اگر سوات یا کسی بھی علاقہ میں کسی کو بھی اس بچے کے حوالے سے معلومات ملیں، تو اس نمبر 03468994189یا قریبی پولیس سٹیشن پر رابطہ کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔