Swat

سوات، منرل واٹر بنانے والی چار کمپنیاں سیل

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں منرل واٹر بنانے والی چار کمپنیوں کو سیل کردیا گیا۔ سپریم کو رٹ کے احکامات کی روشنی میں ”واسا“ سوات کے منیجر آپریشنل میاں شاہد علی اور اسسٹنٹ کمشنر اشتیاق احمد نے عدالت عظمیٰ کے حکم پر عمل در آمد نہ کرنے والی چاروں فیکٹریوں کو سیل کردیا۔ انتظامیہ کے مطابق عدالت کے حکم پر ان فیکٹریوں کے مالکان کو ”سلو میٹر“ اور سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کی ہدایت کی گئی تھی، جو انہوں نے پوری نہیں کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔