Swat

مٹہ، ہسپتال میں کام کرنے والا ٹھیکیدار عمارت سے گر کر جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مٹہ کے ہسپتال میں کام کرنے والا ٹھیکیدار عمارت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ شجاعت علی مٹہ ہسپتال میں مچان پر کھڑے ہوکر کام کا معائنہ کر رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے نیچے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔