Swat

گلی باغ، 17سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کے علاقہ گلی باغ میں 17سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق بوڈا بابا کے علاقہ میں مسماۃ(خ) دختر اکبر نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔