Swat

مینگورہ، تختہ بند اور اینگروڈھیرئی جانے والی پک اپ ڈرائیوروں کا کرایہ میں خودساختہ اضافہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ تختہ بند اور اینگروڈھیرئی جانے والی پک اپ ڈرائیوروں نے کرایہ دس روپے سے بڑھا کر 20 روپے کردیا۔ خودساختہ کرایہ بڑھانے پرشہریوں نے متعلقہ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ مینگورہ سے اینگروڈھیرئی اور تختہ بند جانے والی پک اپ ڈرائیوروں نے خودساختہ کرایہ مقررکر دیا ہے۔ کرایہ دس روپے سے بڑھا کر بیس روپے مقررکیا گیا ہے، جس پر شہریوں نے شدید غم غصے کا اظہارکرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس طرح کرایہ بڑھانے کو ظالمانہ اقدام قراردیاہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔