Swat

بریکوٹ، بچہ چھت سے گر کر شدید زخمی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل بریکوٹ کے علاقہ خان کورو، کوٹہ میں بچہ چھت سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ ریحان خان گھر کی چھت پر کھیل رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے صحن میں گر کر شدید زخمی ہوگیا، جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔