Swat

چارباغ، مویشی خانہ میں آگ لگنے سے پندرہ مویشی ہلا ک

(باخبر سوات ڈاٹ کام) چارباغ میں مویشی خانہ میں آگ لگنے سے پندرہ مویشی ہلا ک ہوگئے۔ ایس پی امجد خان کے مطابق مویشی خانہ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی۔ لکڑی کی چھت اور گھاس کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے تمام مویشی ہلاک ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔