Swat

سوات کا اعزاز، نو سالہ بچی نے پاکستان کے لیے گولڈ مڈل حاصل کرلیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) آٹھویں فجیرہ ورلڈ تا ئیکوا نڈو مقابلوں میں سوات کی نو سالہ بچی عائشہ ایاز نے پاکستان کے لیے گولڈ مڈل حاصل کرلیا۔ متحدہ عرب امارات میں ہونے مقابلوں میں عائشہ نے پہلے مقابلے میں دبئی، دوسرے میں کرغستان اور تیسرے میں انگلینڈ کے کھلاڑیوں کو شکست دے کر پاکستان کے لئے گولڈ مڈل حاصل کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔