Swat

بحرین پولیس نیٹمبر سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)     بحرین پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چم گڑئی چیک پوسٹ پر ٹمبر سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا تے ہو ئے ٹرک نمبری C2605 کے خفیہ خانوں سے 12 عدد سلیپران ازقسم دیار برآمد کر کے قبضہ میں لے کر ملزم ڈرائیور اشفا ق سکنہ شرینگل اپر دیر کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کیاگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔