Swat

گنبد میرہ،شادی شدہ لڑکی کی گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ کے محلہ گنبد میرہ میں 18 سالہ شادی شدہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔ مسماۃ (ص) شوہر کے گھر سے ناراض ہوکر گذشتہ روز میکے آئی تھی، جہاں پر جمعہ کو اس نے گلے میں پھندا ڈال کر چھت سے لٹک کر خودکشی کی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔