سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) چارباغ میں تیز رفتار موٹر کار نے 50سالہ خاتون کو کچل دیا۔ مسماۃ (ک) زوجہ عبدالمجید ساکن کرم ڈھیرئی سڑک کنارے جارہی تھی کہ تیز رفتار موٹر کار جیسے ڈرائیور تاج گل ساکن چکیسر چلا رہا تھا، نے کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئیں۔
Swat
