Swat

سوات یونیورسٹی،رفیع اللہ کیمپس ریڈیو کا سٹیشن منیجر تعینات

(باخبرسوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی اور سوات کے جرنلزم ڈیپارٹمنٹ کے لیکچرار رفیع اللہ کو کیمپس ریڈیو کے لیے سٹیشن منیجر تعینات کیا گیا۔ وائس چانسلر سوات یونیورسٹی نے باقاعدہ احکامات جاری کردئیے۔ ایک بیان میں وائس چانسلر نے کہا کہ ریڈیو نصاب کا حصہ ہے او اس سے طلبہ عملی تربیت حاصل کریں گے، جو علاقے اوریونیورسٹی دونوں کے لیے فائدہ مند ہوگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔