Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری

(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ بدھ کو مینگورہ شہر سمیت بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج جمعرات کو بھی بارش و برف باری کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں