Swat

فیض آباد، والدہ کی فائرنگ سے بیٹی شدید زخمی

(باخبرسوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے علاقہ فیض آباد میں والدہ نے فائرنگ کرکے اپنی بیٹی کو شدید زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ لیلیٰ نے کسی بات پر تکرار کے بعد اپنی 19سالہ بیٹی نائلہ پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔ زخمی لڑکی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ایس ایچ او طارق خان کے مطابق ملزمہ کو گرفتار کرکے پستول برآمد کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔