سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈی پی او اپر دیر ایس پی میاں نصیب جان ترقی پاکر ایس ایس پی بن گئے۔ اس سلسلے میں سیدو شریف سوات میں آر پی او کے دفتر میں تقریب منعقد ہوئی جس میں ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان اور دیگر افسران نے ان کو ترقی کا رینک لگایا۔ پولیس کے لئے ان کی خدمات پر ان کو خراج تحسین بھی پیش کیا گیا۔
Swat
