Swat

مٹہ پولیس کی کارروائی، خاتون سمگلر گرفتار،ایک کلو گرام چرس برآمد

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     مٹہ پولیس نے خاتون سمگلر کو گرفتار کرکے ایک کلو گرام چرس برآمد کرلی۔ اطلاع پر ایس ایچ او مٹہ حلیم خان نے ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی میں سوار خاتون مسماۃ(ا) ساکن مینگورہ سے چرس برآمد کرکے گاڑی کے ڈرائیور سمیت گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔