Swat

اجتماع کی خدمت کے لئے جانے والا بچہ ڈمپر سے گر کر جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     تبلیغی اجتماع کی خدمت کے لئے جانے والا چودہ سالہ بچہ ڈمپر سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ عزیز ساکن بلوگرام ڈمپر میں دوسرے لوگوں کے ساتھ بریکوٹ میں تبلیغی اجتماع کے مرکز میں خدمت کے لئے گیا تھا، جہاں ڈمپر سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ بعدمیں ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔