Swat

نامعلوم افراد نے محنت کش کو قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    کانجو میں نامعلوم افراد نے 36 سالہ محنت کش جوان کو قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی۔ پولیس کے مطابق شمس الدین ولد بدر الدین ساکن شہید بابا کانجو کی لاش ایف سی کیمپ کا نجو کے قریب کھیت سے ملی۔ مقتول کے بارے میں اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ وہ مزدوری کرتا تھا۔ کانجو پولیس نے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔