Swat

سوات، الگ واقعات میں خاتون اور بچے کی خودکشی

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں دو الگ واقعات میں خاتون اور بچے نے خودکشی کی۔ تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی میں مسماۃ (ز) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر پستول سے فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگئیں۔ تحصیل مٹہ کے علاقہ آزاد بانڈہ میں 15سالہ بچے نے زہریلی دوا لے کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق ساجد اللہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا لی جس سے وہ جاں بحق ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔