Swat

چپریال،آرا مشین میں کام کرنے والا کاریگر بیلٹ کی زد میں آکر جاں بحق

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)      تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں آرا مشین میں کام کرنے والا کاریگر مشین کے بیلٹ کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ علی رحمان ولد فیروز خان ساکن شانگلہ آرا مشین میں کام کرتا تھا۔وہ کام کرتے وقت بیلٹ سے ٹکرا کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔