Swat +A -Aسوات، آج سے بارش شروع ہونے کا امکان February 28, 2020 2 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں آج سے بارش شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کو سوات کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ بدھ سے سوات میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا بھی امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement