Swat

شکر درہ،بچہ کبوتروں کوپکڑنے کی کوشش میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق

(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ شکر درہ میں گیارہ سالہ بچہ کبوتروں کوپکڑنے کی کوشش میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ نعمان ولد ابراہیم کبوتر پکڑنے کی کوشش کر رہا تھا کہ کبوتر بجلی کے کھمبے پر بیٹھ گیا جس کو پکڑنے کے لئے بچہ کھمبے پر چڑھ گیا، جہاں کرنٹ لگنے سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔