Swat

ملک کی تاریخ میں پہلی بار ملم جبہ میں سنو میراتھن ریس کے مقابلے

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات کی برفیلی وادئی مالم جبہ میں ملک کی تاریخ میں پہلی بار سنو میراتھن ریس کے مقابلے ہوئے۔ مقابلوں میں ملک بھر سے 115 اتھیلیٹس نے حصہ لیا۔میراتھن 21 کلومیٹرریس میں سہیل عامر نے پہلی، ابرار حسین نے دوسری اورفدا محمد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ 10کلومیٹرکیٹیگری میں محب اللہ پہلے، عالم زیب دوسرے اورفرزند علی تیسری نمبر پر رہے۔ فاتح کھلاڑیوں میں تقریب کے آخر میں نقد انعامات، میڈلز اور سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے گئے۔ ایونٹس میں 115 اتھیلیٹس نے حصہ لیا۔ غیر ملکی خاتون کھلاڑی سمیت 3 خواتین بھی ریس میں شریک ہوئیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔