سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری اور بارش کا سلسلہ پانچ روز بعد تھم گیا، تاہم دن بھر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہی۔ بارش اور برف باری کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے جمعرات سے بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔
Swat
