سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ڈبو پل شموزئی میں بس کی ٹکر سے زخمی ہونے والا ٹریفک پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاکر ہسپتال میں چل بسا۔ گذشتہ روز وہ سڑک پر کھڑا تھا کہ کراچی جانے والی بس کی ٹکر سے شدید زخمی ہوا تھا۔ مرحوم سلیم کو بعد میں آبائی علاقہ درگئی ضلع ملاکنڈ میں سپرد خاک کردیا۔
Swat
