Swat +A -Aکبل گالوچ، 17 سالہ لڑکی کی زہریلی دوا لے کر خود کشی March 13, 2020 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ گالوچ میں 17سالہ لڑکی نے زہریلی دوا لے کر خود کشی کرلی۔ مسماۃ(ع) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا لے لی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ اشتہار / Advertisement