Swat

قتل ہونے والا پولیس اہلکار صحافی شیرین زادہ کا گن مین تھا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) گذشتہ روز قتل ہونے والے پولیس اہلکار کی ڈیوٹی صحافی شیرین زادہ کے ساتھ تھی۔ سوات پولیس نے اُن صحافیوں جو ٹارگٹ کلرز کے لسٹ میں تھے، یا ان کو دہشت گردوں سے خطرہ تھا، کو حفاظت کے لئے پولیس اہلکار دیے ہیں جو اب بھی کئی صحافیوں کے ساتھ ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔