Swat

کانجو چوک، ٹارگٹ کلنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کانجو چوک میں گذشتہ روز ٹارگٹ کلنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو چادر پوش افراد پولیس اہلکار کو قتل کرنے کے بعد ان کی سرکاری بندوق لے کر آرام سے روانہ ہوجاتے ہیں۔ فوٹیج میں صاف دکھائی دیتا ہے کہ قتل کے وقت کانجو چوک میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں، ٹریفک جام اور دکانیں کھلی ہیں۔ ایک عینی شاہد نے باخبر سوات ڈاٹ کام کو بتایا کہ اس وقت چوک میں ریگولر اور ٹریفک پولیس کے کافی اہلکار موجود تھے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان مین روڈ پر فرار ہورہے تھے، لیکن کسی نے بھی ان کا پیچھا نہیں کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔