Swat

فضل حکیم نے سوات کے لیے بڑا اعلان کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسف زئی نے خوازہ خیلہ سے مینگورہ شہر تک نو یونین کونسلوں کو پینے کے شفاف پانی کی فراہمی کے لئے اربوں روپے کی لاگت سے گریویٹی واٹر سپلائی سکیم کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ پانی کو جدید تکنیک سے لانے کے لئے منصوبہ بندی کی گئی ہے، جس کے لیے جولائی 2020ء کو باقاعدہ طور پر ٹینڈر ہو جائے گا۔اسی سال اس عظیم الشان اسکیم پر کام کا آغاز کر دیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔