(باخبر سوات ڈاٹ کام) نادرا سوات کے سینئر افیسر رحمت علی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق رحمت علی کو سیدو شریف کے علاقہ بالیگرام میں فائرنگ کرکے قتل کردیا ، پولیس کے مطابق لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔
Swat
