Swat

خوازہ خیلہ، پولیس کا شراب کی بھٹی پر چھاپا،دیسی شراب برآمد

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   خوازہ خیلہ پولیس نے شراب کی بھٹی پر چھاپا مارکر بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد کی۔ ایس ایچ او عمر رحیم نے برکلے میں فیاض کے گھر پر چھاپا مارکر 160 لیٹر دیسی شراب اور آلاتِ کشیدہ کاری برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے گھرمیں شراب بنانے کی بھٹی کھولی تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔