Swat

سوات، سٹاف کے نہ پہنچنے پر اکثر بنکوں میں کام نہ ہوسکا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں سٹاف کے نہ پہنچنے کی وجہ سے اکثر بنکوں میں کام نہ ہوسکا۔ اسٹیٹ بنک کے فیصلے کے پیشِ نظر سوات میں تمام بنک کھلے تھے، لیکن ان میں لوگوں کا آنا جانا نہ ہونے کے برابر تھا۔ گاڑیوں اور گھر سے باہر نہ نکلنے کی وجہ سے اکثر بنکوں میں سٹاف نہ پہنچ سکا جس کی وجہ سے ان بنکوں میں لین دین نہ ہوسکا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔