Swat

سوات، لاک ڈاؤن، شہر سنسان، شورش کی یاد تازہ ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بازار کی بندش اور لوگوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی نے سوات میں گیارہ سال پہلے والے دنوں کی یاد تازہ کردی۔ 2009ء سے پہلے شورش کے دوران اس طرح کے اعلانات اس وقت کئے جاتے تھے۔ کئی شب روز تک سوات میں کرفیورہتا تھا۔ کرونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر اس لاک ڈاؤن اور شٹ ڈاؤن نے سوات کے لوگوں کو شورش اور کرفیو والا وقت یاد دلا دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔